بھارت خود طے نہیں کر سکا حملہ کہاں اور کیسے ہوا،پاکستان کو بد نام کرنے کیلئے الزام لگایا گیا :چوہدری نثار

بھارت خود طے نہیں کر سکا حملہ کہاں اور کیسے ہوا،پاکستان کو بد نام کرنے کیلئے ...
بھارت خود طے نہیں کر سکا حملہ کہاں اور کیسے ہوا،پاکستان کو بد نام کرنے کیلئے الزام لگایا گیا :چوہدری نثار

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہاہے کہ بھارت نے پاکستان کو بد نام کرنے کیلئے الزام لگایا ،پاکستان نہیں بلکہ جواب بھارت کو دینا ہو گا ۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہناتھا کہ بھارت خود طے نہیں کر سکا کہ حملہ کہاں اور کیسے ہوا ،ان کے پاس خود ثبوت موجود نہیں تو پاکستان کاروائی کیا کرے ۔ان کا کہناتھا کہ اڑی حملہ جاری تھا کہ بھارت نے پاکستان پر الزام لگا دیا ،تحقیقات سے قبل ہی الزام لگانا شروع کر دیا گیا ۔انہوں نے کہاکہ اڑی حملے پر پاکستان نہیں بلکہ بھارت کو جواب دینا ہوگا۔

مزید : قومی


loading...