بھارتی کرکٹ بورڈ کا پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز نہ کھیلنے کا اعلان

بھارتی کرکٹ بورڈ کا پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز نہ کھیلنے کا اعلان
بھارتی کرکٹ بورڈ کا پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز نہ کھیلنے کا اعلان

  



نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر نے کہاہے کہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ نہیں ہوگی ۔بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر کا کہناتھا کہ پاکستان سے کھیلنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ،بھارت اور پاکستان کے درمیان سیریز نہیں ہوگی،سیریز کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

مزید : کھیل


loading...