بانی ایم کیوایم کاآڈیوبیان سوفیصداصلی ہے:واسع جلیل
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیوایم لندن کے رہنما واسع جلیل نے کہاہے کہ بانی ایم کیوایم کا ویڈیو پیغام سو فیصد اصلی ہے ۔
نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق واسع جلیل کا کہناتھا کہ بانی ایم کیوایم کا ویڈیوبیان آنے پر پروپیگنڈا کرنے والے شرم محسوس کریں ،ان کا بیان سو فیصد اصلی ہے ۔