سارک ممالک بجلی کی بچت کیلئے ایک ہوگئے،ماہرین کی کونسل تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا

سارک ممالک بجلی کی بچت کیلئے ایک ہوگئے،ماہرین کی کونسل تشکیل دینے کا فیصلہ ...
سارک ممالک بجلی کی بچت کیلئے ایک ہوگئے،ماہرین کی کونسل تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سارک ممالک بجلی کی بچت کیلئے ایک ہوگئے،ماہرین کی کونسل تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق تیسرے سارک توانائی ریگولیٹرزاجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، اعلامیے کے مطابق تمام رکن ممالک 20اکتوبرتک کونسل کیلیے2ماہرین کی تقرری کرینگے،بنگلادیش انرجی ریگولیٹری کمیشن نے مجوزہ کونسل کیلیے سیکرٹیریل خدمات کی پیشکش کی،کونسل سارک فریم ورک ایگریمنٹ کی مو¿ثرپیشرفت اورکارکردگی کاجائرہ لےگی،ممبرملک سرحدپاربجلی کی تجارت کیلیے اقدامات کریں گے،سارک ممالک ریگولیٹری حکام پرمشتمل کونسل برائے توانائی ریگولیٹرتشکیل دینگے،آیندہ ملاقاتوں میں بجلی کی تجارت کے ضابطے کےلیے تجاویزدی جائیں گی،تمام اراکین نے اتفاق رائے سے ایکشن پلان برائے توانائی ریگولیشن منظورکیا۔

مزید : بین الاقوامی


loading...