پاکستان کسی کا محتاج نہیں ہے،پاکستانی فنکاروں نے بھارت میں موجود اداکاروں سے واپسی کا مطالبہ کردیا

پاکستان کسی کا محتاج نہیں ہے،پاکستانی فنکاروں نے بھارت میں موجود اداکاروں ...
پاکستان کسی کا محتاج نہیں ہے،پاکستانی فنکاروں نے بھارت میں موجود اداکاروں سے واپسی کا مطالبہ کردیا

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کسی کا محتاج نہیں ہے،پاکستانی فنکاروں نے بھارت میں موجود اداکاروں سے واپسی کا مطالبہ کردیا ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ بھارتی پاکستانی فنکاروں کو پسند کرتے ہیں،انتہا پسندانہ سوچ غلط ہے،جبکہ گلوکارہ حمیرا ارشد نے کہا ہے کہ پاکستان کسی کا محتاج نہیں ہے،پاکستانی فنکاروں کی دوسرے ممالک میں بھی بہت ڈیمانڈ ہے،پاکستانی فنکاروں کو واپس آجانا چاہیے۔

معروف پاکستانی گلوکار حامد علی خان کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمارے لئے جنت ہے ہم اس کی حفاظت کرنا جانتے ہیں۔

مزید : تفریح