براہمداغ بگٹی کے پاس افغان پاسپورٹ، انڈین ویزا ہے: خواجہ آصف

براہمداغ بگٹی کے پاس افغان پاسپورٹ، انڈین ویزا ہے: خواجہ آصف
براہمداغ بگٹی کے پاس افغان پاسپورٹ، انڈین ویزا ہے: خواجہ آصف

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت اور افغانستان کے پاکستان مخالف گٹھ جوڑ کا پردہ چاک کردیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے طنز کرتے ہوئے کہا ہمیں بہت اچھے ہمسایوں کی نعمت سے نوازا گیا ہے۔ بلوچ علیحدگی پسند رہنما براہمداغ بگٹی کے پاس افغانستان کا پاسپورٹ ہے جس پر ان کا نام ابراہیم درج کیا گیا ہے جبکہ اس پر انڈین ویزا لگا ہوا ہے۔ انڈین ویزا لگوانے کے بعد براہمداغ بگٹی انڈیا میں سیاسی پناہ کی تلاش میں ہے۔

مزید : قومی


loading...