نواز،عمران جنگ وزارت اعظمیٰ کی لڑائی ،تحریک انصاف کی ریلی کے ردعمل میں نوشہرہ میں مظاہرہ کرینگے:اے این پی کا اعلان

نواز،عمران جنگ وزارت اعظمیٰ کی لڑائی ،تحریک انصاف کی ریلی کے ردعمل میں ...
نواز،عمران جنگ وزارت اعظمیٰ کی لڑائی ،تحریک انصاف کی ریلی کے ردعمل میں نوشہرہ میں مظاہرہ کرینگے:اے این پی کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نوشہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)اے این پی کے رہنماﺅں نے کہا ہے کہ نواز،عمران جنگ وزارت اعظمیٰ کی لڑائی ہے،تحریک انصاف کی ریلی کے ردعمل میں نوشہرہ میں مظاہرہ کرینگے۔
جیو نیوز کے مطابق امان گڑھ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اے این پی کے رہنماﺅں نے کہا ہے کہ نواز،عمران جنگ وزارت اعظمیٰ کی لڑائی ہے،تحریک انصاف کی ریلی کے ردعمل میں نوشہرہ میں مظاہرہ کرینگے۔
اے این پی کے رہنماءمیاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ ہماراحق نہیں ملاتوملک بھرمیں بھرپوراحتجاج ہوگا،وفاقی حکومت نے مغربی روٹ کاسی پیک منصوبہ ادھوراچھوڑادیا،وزیراعظم نے پنجاب کاسی پیک منصوبہ مکمل کرلیا،سابق وزیر اعلیٰ خیبر پے کے نے کہا ہے کہ نواز،عمران جنگ وزارت اعظمیٰ کی لڑائی ہے،تحریک انصاف کی ریلی کے ردعمل میں نوشہرہ میں مظاہرہ کرینگے۔

مزید :

پشاور -