ایم کیو ایم کارکنان کے زیر استعمال زیر زمین چھپائے گئے اسلحے اور ایمونیشن کا بڑا ذخیرہ برآمد

ایم کیو ایم کارکنان کے زیر استعمال زیر زمین چھپائے گئے اسلحے اور ایمونیشن کا ...
ایم کیو ایم کارکنان کے زیر استعمال زیر زمین چھپائے گئے اسلحے اور ایمونیشن کا بڑا ذخیرہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز نے مشرف کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم کارکنان کے زیر استعمال زیر زمین چھپائے گئے اسلحے اور ایمونیشن کا بڑا ذخیرہ برآمد کرلیا۔
ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق مشرف کالونی میں کارروائی کے دوران زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ برآمد ہونے والے اسلحے میں جدید ہتھیا اور 200 سے زائد گولیاں شامل ہیں۔ زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ ایم کیو ایم کے زیر استعمال تھا اور کراچی میں بے امنی اور ٹارگٹ کلنگ میں استعمال ہوتا تھا۔

مزید :

کراچی -