ٹی ٹونٹی 2013ء کے بعد ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو کم ترین ہدف

ٹی ٹونٹی 2013ء کے بعد ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو کم ترین ہدف
ٹی ٹونٹی 2013ء کے بعد ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو کم ترین ہدف

  



دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)2013ء کے بعد ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے پاکستان کو کم ترین ہدف دیا ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو کم ترین ہدف دیا ہے،2013ءمیں ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے پاکستان کو 124رنز کا ہدف دیا تھا۔واضح رہے کہ پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 116رنز کا ہدف دیا ہے۔

مزید : کھیل


loading...