کریم بلاک علامہ اقبال ٹاؤن کی قبرستان کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

کریم بلاک علامہ اقبال ٹاؤن کی قبرستان کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)قبرستان کمیٹی کریم بلاک علامہ اقبال ٹاؤن کا اہم اجلاس چےئرمین یونین کونسل صدر کمیٹی عظمت چودھری آج صبح 10بجے کریم بلاک میں ہو گا جس میں اہم فیصلے کیے جائیں گے ممبران کو بر وقت شرکت کی درخواست کی گئی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1