روڈنی جارج کی یاد میں ٹورنامنٹ ،فیڈر ر اور نڈال پہلی بار جوڑی بنیں گے

روڈنی جارج کی یاد میں ٹورنامنٹ ،فیڈر ر اور نڈال پہلی بار جوڑی بنیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پراگ (نیٹ نیوز)ٹینس کے عظیم سابق کھلاڑی روڈنی جارج لیور ،جنہیں مختصرا روڈ لیور بھی کہا جاتا ہے، کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے منعقد کئے جانے والے ٹورنامنٹ میں ٹینس شائقین پہلی مرتبہ روایتی حریف ٹینس اسٹارز ومبلڈن چیمپیئن راجر فیڈرر اور عالمی نمبر ون ، فرنچ اور یو ایس اوپن چیمپیئن رافیل نڈال کو جوڑی بنا کر ڈبلز مقابلے میں کھیلتا دیکھ سکیں گے۔یہ ٹورنامنٹ آج سے شروع ہو رہا ہے اور اس میں یورپ کے 6بہترین کھلاڑیوں کی ٹیم کا دنیا کے دیگر 6ٹینس اسٹارز سے مقابلہ ہوگا ۔