کلاسیکل میوزک سیکھنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے ،استاد شفقت علی خان

کلاسیکل میوزک سیکھنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے ،استاد شفقت علی خان
 کلاسیکل میوزک سیکھنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے ،استاد شفقت علی خان

  

لاہور(فلم رپورٹر) کلاسیکل گلوکار استاد شفقت علی خان نے کہا ہے کہ کلاسیکل میوزک کے شائقین اور اسے سیکھنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جو انتہائی خوش آئند ہے۔ کلاسیکل گلوکار استاد شفقت علی خان نے کہا کہ میوزک سیکھنے والے قابل احترام ہیں اور پہلی بار تعلیم یافتہ گھرانوں کے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں بھی کلاسیکل میوزک سیکھنے کیلئے آ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے میوزیکل شعبہ میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں جو میوزک انڈسٹری کیلئے بہتر ہے۔

مزید : کلچر