پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، متعدد مشکوک افراد گرفتار

پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، متعدد مشکوک افراد گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) پولیس کے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن متعدد مشکوک افراد گرفتار کر لیے گئے بتایا گیا ہے کہ صوبائی دارالحکومت محرم الحرام میں ممکنہ دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر لاہور پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں جن کوٹ لکھپت ، امامیہ کالونی ، گرین ٹاون ، ماڈل ٹاون ، اچھرہ ، لاری اڈا ، نولکھا ، لندا بازار ، موچی گیٹ شامل ہیں سرچ آپریشن کے دوران درجنوں مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا پولیس کے مطابق جن سے تفتیش کی جا رہی ہے ۔

مزید : علاقائی