بے نظیر بھٹو کے قتل میں زرداری اور ان کی بہنیں ملوث ہیں ،عائشہ گلالئی

بے نظیر بھٹو کے قتل میں زرداری اور ان کی بہنیں ملوث ہیں ،عائشہ گلالئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد ( ما نیٹر نگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی ناراض رکن اسمبلی عائشہ گلالئی نے پرویز مشرف کے حق میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر کے بیان میں بڑی حد تک سچائی ہے۔ بے نظیر بھٹو کے قتل میں آصف علی زرداری اور ان کی بہنیں ملوث ہیں۔ میں سمجھتی ہوں کہ پرویز مشرف کے الزامات بالکل درست ہیں۔ میں اپنی ماں بینظیر بھٹو کے ساتھ کھڑی ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ بے نظیر کے قریبی لوگوں کو کھڈے لائن لگا دیا گیا۔ ان کے قتل کے بعد پیپلز پارٹی کی طرف سے میرا راستہ بھی روکا گیا تھا۔
عائشہ گلالئی

مزید :

صفحہ اول -