پنجاب پولیس کے 18اعلٰی افسروں کے تبادلے و ترقیاں

پنجاب پولیس کے 18اعلٰی افسروں کے تبادلے و ترقیاں

لا ہور(کرائم رپورٹر)پنجاب حکومت نے 18 پو لیس افسران کے تبا دلو ں کے احکا ما ت جا ر ی کردئیے،11ڈی پی اوز،4آر پی اوز اور 1سی پی او سمیت دیگر افسران تبدیل ہونے والوں میں شا مل ہیں ۔ آر پی او سرگودھا ریجن ڈی آئی جی ذوالفقار حمید کو آر پی او شیخوپورہ ریجن ، آر پی او شیخو پو رہ ڈ ی آئی جی شہزاد سلطان نیشنل مینجمنٹ کورس پر چلے گئے ہیں۔ ڈی آئی جی محمد ادریس آر پی او ملتان ریجن،آر پی او ملتا ن سلطا ن اعظم تیموری آر پی او گو جرانوالہ،ڈی آئی جی ٹیلی کمو نیکشن اینڈ ٹرانسپورٹ کیپٹن ریٹائر ڈ احسان طفیل ڈی آئی جی کمانڈ نٹ پو لیس کالج سہالہ،ڈی پی اوبہا ولپور ایس ایس پی ڈا کٹر اختر عباس کو ڈی آئی جی کے عہدہ پر ترقی دے کر آر پی او سر گو دھا ، سی پی او فیصل آبادایس ایس پی افضال احمد کو ثر کو سنٹرل پو لیس آفس رپورٹ کر نے جبکہ ایس ایس پی لاہور اطہر اسماعیل امجد کو سی پی او فیصل آباد ، ڈی پی او اٹک زاہد نواز مرت کو ڈی پی او گجرات ،ایڈ یشنل ایس پی سکیورٹی لا ہور عبادت نثار کو ڈی پی او اٹک،ایس ایس پی سی ٹی ڈی فیصل آبادعطاالر حمن کو ڈی پی او بہا ولنگر،ڈی پی او بہا ول نگر کیپٹن ریٹائر ڈ ایس ایس پی لیا قت علی ملک کوڈی پی او جھنگ،ڈی پی اولو دھراں اسد سر فراز کو ڈی پی او سیا لکو ٹ،ڈی پی او سیا لکو ٹ ڈاکٹر عابد راجہ کو سنٹر ل پو لیس آفس،ایڈ یشنل ایس پی فیصل آباد ذوالفقار احمد کو ڈی پی او قصور،ڈی پی او قصور اسماعیل الر حمن کھا ڑک کو ڈی پی او پا کپتن،ڈی پی اوپا کپتن کا مران یو سف ملک کو سنٹر ل پو لیس آفس،ایس یس پی انویسٹی گیشن گو جرانوالہ فیصل مختار کوڈی پی او منڈ ی بہا ؤالد ین تعینات کرنے کے احکامات جاری کردئیے گئے۔ علاوہ ازیں ایف آئی اے نے بڑے پیمانے پر تبادلے کیے ہیں ایک ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت 18افسروں کو زونل آفس بجھوایا گیا ہے ۔تبدیل ہونے والوں میں 6اسسٹنٹ ڈائریکٹر 7انسپکٹر اور چار سب انسپکٹر شامل ہیں

مزید : صفحہ اول