کمیشن رپورٹ کی قانونی حیثیت نہیں

کمیشن رپورٹ کی قانونی حیثیت نہیں
کمیشن رپورٹ کی قانونی حیثیت نہیں

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ ماڈل ٹاؤن کمیشن کی رپورٹ کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ،یہ رپورٹ شائع کرنی ہے تو دیگر کمیشن کی رپورٹس کیوں نہیں ؟۔ان کا کہنا تھا کہ سانحہ ماڈل ٹا?ن کا دہشت گردی کی عدالت میں ٹرائل ہو چکا ہے ،کمیشن کی رپورٹ پر زیادہ سے زیادہ ایف آئی آر اور ٹرائل ہو سکتا ہے ،دونوں ہو چکے ہیں ،کمیشن کی رپورٹ آنے کے بعد جو کچھ ہونا ہے ،وہ پہلے ہی ہو چکاہے۔میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام کارروائیوں کا نشانہ شریف خاندان ہی کیوں ہے ؟ہمیں کام کرنے کی سزا نہ دی جائے ،

طلا ل چودھری

مزید : صفحہ آخر