پبی ،ڈینگی وائرس نے وزیراعلیٰ کے حلقہ میں ڈھیرے ڈال دیئے

پبی ،ڈینگی وائرس نے وزیراعلیٰ کے حلقہ میں ڈھیرے ڈال دیئے

پبی ( نما ئندہ پاکستان) ڈینگی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا کے حلقہ پی کے13 میں فا ضل کو رو نہ میں بھی ڈھیرے ڈال دیئے ایک خا تون خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں داخل صو با ئی حکو مت مزید افراد کو ڈینگی سے بچا نے کیلئے فوری اقدا مات کریں تفصیلات کے مطا بق صو بے کی دیگر علاقے کی طرح وزیر اعلیٰ کے حلقہ پی کے13 کے گا ؤں فا ضل کو رو نہ میں ڈینگی کے ڈھیرے ڈال دیئے ایک خا تون زو جہ رفیق ڈینگی کی زد میں آگئی ان کو فوری طور پر خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں داخل کیا گیا ہے جہاں پر ان کی علاج جاری ہے صو با ئی حکو مت اس کا نو ٹس لیں اور ڈینگی سے بچا ؤ کے لئے فوری طور اقدا مات کریں کہ مزید افراد ڈینگی بخار سے بچ سکیں ایسا نہیں کہ یہ علاقے میں مزید پھیل جا ئے اور علاقے وبا ئی شکل اختیار نہ کریں

مزید : کراچی صفحہ اول