کسٹم افسران اور ٹاپ مینجمنٹ کو زیرالتوا کیسوں میں قانونی ماہرین کی خدمات حاصل کرنیکی ہدایت

کسٹم افسران اور ٹاپ مینجمنٹ کو زیرالتوا کیسوں میں قانونی ماہرین کی خدمات ...

ملتان(نیوز رپورٹر) ایف بی آر کے ممبر لیگل رحمت اللہ وزیر نے ملتان سمیت ملک بھر کے کسٹم افسروں اور ٹاپ مینجمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ اعلیٰ عدالتوں میں زیر التواء کیسوں میں (بقیہ نمبر35صفحہ7پر )

ماہرین قانون کی خدمات حاصل کریں اور متعلقہ افسر عدالتوں میں پیش ہوکر ڈیپارٹمنٹ کا مؤقف پیش کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ ریونیو اور ڈیوٹیز کی وصولی کو یقینی بنایا جاسکے کسٹم لیگل افیئرز میٹنگ میں ماڈل کسٹم کلکٹریٹ (ایم سی سی ) ملتان کی نمائندگی کلکٹر کسٹم سعود عمران احمد نے کی۔

قانونی ماہرین خدمات

مزید : ملتان صفحہ آخر