بجٹ میں مختص رقم میں سے 8 ارب 63 کروڑ روپے ریلوے کو جاری کر دیئے گئے

بجٹ میں مختص رقم میں سے 8 ارب 63 کروڑ روپے ریلوے کو جاری کر دیئے گئے

ملتان(جنرل رپورٹر)وزارت ریلوے نے حالیہ بجٹ میں ریلوے کے لئے مختص رقم میں سے8ارب63کروڑ روپے جاری کردےئے۔ مذکورہ رقم سے ریلوے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی اور دیگر معاملات نمٹائے جائیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر