چیئرمین نیب کی قریبی عزیز عابد گجر کی رہائش گاہ پر عشائیہ میں شرکت

چیئرمین نیب کی قریبی عزیز عابد گجر کی رہائش گاہ پر عشائیہ میں شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (نمائندہ خصوصی) چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نے گذشتہ شب اپنے قریبی عزیز و سماجی رہنما چوہدری عابد گجر کی رہائش گاہ پر عشائیہ میں شرکت کی۔جہاں انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال بھی کیا۔