بٹ خیلہ ،رکشہ اور میں ٹکر ،نوجوان جاں بحق

بٹ خیلہ ،رکشہ اور میں ٹکر ،نوجوان جاں بحق

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈگاؤں درگئی میں رکشہ اورموٹرسائیکل میں تصادم نوجوان طالب علم جاں بحق ہوگئے نوجوان کے ہلاکت پرعلاقے میں کہرام مچ گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزمالاکنڈتحصیل درگئی کے گاؤں ملک آباد میں رکشہ اورموٹرسائیکل کے مابین تصادم میں موٹرسائیکل پرسوارنوجوان ہارث خان ولدسبزعلی خان سکنہ ملک آباد درگئی جاں بحق جبکہ رکشہ ڈرائیورجاویدولدسیدگل شدیدزخمی ہوگئے فوری طورپردرگئی ہسپتال منتقل کردیاجہاں سے ان کوتشویشناک حالت میں پشاورریفرکردیا ۔نوجوان ہارث خان کے وفات پرعلاقے میں کہرام مچ گیا اورمقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر