کاٹلنگ میں سرچ اپریشن اسلحہ سمیت 7 مشتبہ افراد گرفتار

کاٹلنگ میں سرچ اپریشن اسلحہ سمیت 7 مشتبہ افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کاٹلنگ (نمائندہ پاکستان)کاٹلنگ میں سرچ اپریشن اسلحہ سمیت 7 مشتبہ افراد گرفتارتفصیلات کے مطابق کاٹلنگ علاقہ پیپل کہوئی برمول میں پاک فوج کے جوانوں نے گھر گھر تلاشی لی۔ تلاشی کے دوران 5پستول 7بندق قبضے میں لے لئے۔ سات مشتبہ افراد گرفتار کرلئے ۔ اپریشن کے دوران تمام داخلی و خارجی راستے بند کئے تھے۔ داخلی راستوں پرسخت چیکنگ ہورہی تھی۔