ڈیرہ ،ڈاٹسن بھینسوں پر چڑھ دوڑی ایک ہلاک ،ایک زخمی ،دو کو ذبح کردیا گیا

ڈیرہ ،ڈاٹسن بھینسوں پر چڑھ دوڑی ایک ہلاک ،ایک زخمی ،دو کو ذبح کردیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)اڈہ وجھوجنوبی پر تیز رفتار ڈاٹسن ڈالہ بھینسوں پر چڑھ دوڑی،ایک جاں بحق ،ایک زخمی اور دو کو ذبح کر دیا گیا ،مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ پہاڑ پور کی حدود میں اڈہ وجھو جنوبی پر تیز رفتار ڈاٹسن ڈالہ نمبرLES-1085بھینسوں پر چڑھ گئی جس سے موقع پر ایک بھینس جاں بحق ،ایک زخمی ہوگئی جبکہ دیگردو زخمی بھینسوں کو ذبح کر دیا گیا ،پہاڑ پور پولیس نے بھینسوں کے مالک صوبہ خان اعوان ولد فتح شیر سکنہ وجھو جنوبی کی رپورٹ پر نامعلوم ڈاٹسن ڈالہ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر