سیکرٹری تعلیم نے پنجاب بھر کے 36 اضلاع کو مختلف مدات میں ساڑھے 3 ارب روپے کے فنڈز جاری کر دیئے

سیکرٹری تعلیم نے پنجاب بھر کے 36 اضلاع کو مختلف مدات میں ساڑھے 3 ارب روپے کے ...

خانیوال (بیورونیوز)سیکرٹری تعلیم پنجاب نے صوبے بھر کے 36اضلاع کو مختلف مدات کے اخراجات کی مد میں ساڑھے تین ارب روپے کے فنڈز جاری کئے ہیں تفصیل کے مطابق (بقیہ نمبر50صفحہ7پر )

بہاولنگر کو 12کروڑ19لاکھ 10ہزار503روپے ،بہاولپور کو8کروڑ 68لاکھ54ہزار106روپے ،بھکر کو 7کروڑ20لاکھ 3ہزار880روپے،ڈیرہ غازی خان کو9کروڑ94لاکھ22ہزار933روپے ،جھنگ کو10کروڑ63لاکھ52ہزار961روپے، خانیوال کو 12کروڑ23لاکھ 87ہزار194روپے ،لیہ کو 8کروڑ72لاکھ60ہزار204روپے، لودھراں کو 4کروڑ84لاکھ58ہزار365روپے ،میانوالی کو6کروڑ94لاکھ54ہزار 15روپے ،ملتان کو11کروڑ10لاکھ83ہزار316روپے،مظفر گڑھ کو 10کڑور 66لاکھ 7ہزار109روپے، اوکاڑہ کو11کروڑ90لاکھ 11ہزار197روپے ،پاکپتن کو6کروڑ59لاکھ7ہزار134روپے، رحیم یار خان کو 15کروڑ38لاکھ85ہزار85روپے، راجن پور کو 5کروڑ9لاکھ 4ہزار793روپے، ساہیوال کو 10کروڑ36لاکھ82ہزار856روپے، ٹوبہ ٹیگ سنگھ کو10کروڑ6لاکھ 34ہزار116روپے اور وہاڑی کو10کروڑ60لاکھ27ہزار346روپے کے فنڈز جاری کئے گئے ہیں۔

فنڈز

مزید : ملتان صفحہ آخر