شمس آباد پارک کی دوبارہ بحالی اور ازسر نو تعمیر کا سلسلہ شروع

شمس آباد پارک کی دوبارہ بحالی اور ازسر نو تعمیر کا سلسلہ شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سپیشل رپورٹر) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ملتان نے شمس آباد کی گنجان آبادی میں پارک کی جگہ پر قئم سہولت و جمعہ بازار کا قبضہ ضلعی انتظامیہ سے واگزار کراتے ہوئے پارک (بقیہ نمبر45صفحہ7پر )
کی ازسر نو تعمیر کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ واضح رہے کہ ضلعی انتظامیہ نے شمس آباد کے گنجان آباد علاقے میں واقع جمعہ بازار قائم دیا تھا۔ جس کے اور سبزہ اجاڑ دیا گیا تھا۔ تاہم مقامی شہریوں کی شکایت پر پی ایچ اے انتظامیہ نے کراس دوبارہ بحال کرنے کیلئے کام شروع کردیا ہے۔