نواز شریف کے زیر صدارت ن لیگ کی اعلیٰ قیادت کا اہم اجلاس آج لندن میں ہو گا

نواز شریف کے زیر صدارت ن لیگ کی اعلیٰ قیادت کا اہم اجلاس آج لندن میں ہو گا
نواز شریف کے زیر صدارت ن لیگ کی اعلیٰ قیادت کا اہم اجلاس آج لندن میں ہو گا

  

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کے زیر صدارت ن لیگ کی اعلیٰ قیادت کا اہم اجلاس آج لندن میں ہو گا،اجلاس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، خواجہ آصف، اسحاق ڈار،شہباز شریف اور مریم نواز شرکت کریں گے ،نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق ن لیگ کے اجلاس میں آرٹیکل 62 اور 63 پر مشاورت کی جائے گی اورنواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق معاملات بھی زیر غورآئیں گے ،نجی ٹی وی کے مطابق ن لیگ کے اجلاس میں ان ہاﺅس تبدیلی پر بھی غور کیا جائے گااس کے علاوہ این اے 120 میں کامیابی کے بعد کی صورتحال اورپارٹی صدارت پر بھی مشاورت کی جائے گی ۔

مزید : قومی /اہم خبریں