یاسر شاہ فٹنس ٹیسٹ کے ابتدائی مرحلے میں کامیاب

یاسر شاہ فٹنس ٹیسٹ کے ابتدائی مرحلے میں کامیاب
یاسر شاہ فٹنس ٹیسٹ کے ابتدائی مرحلے میں کامیاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی یاسر شاہ فٹنس ٹیسٹ کے ابتدائی مرحلے میں کامیاب ہو گئے جس کے بعد سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سریز میں ان کی شمولیت کے امکانات روشن ہو گئے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق فٹنس ٹیسٹ میں پہلے کلیئر نس نہ ملنے کے بعد آج یاسر شاہ نے دوبارہ فٹنس ٹیسٹ دیا جس میں وہ ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی کو مطمئن کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعد ٹیم میں ان کی شمولیت کے امکانات بھی روشن ہو گئے ہیں ۔
مزید خبریں :کرس گیل کی فٹنس مسائل کا شکار، انگلینڈ کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک

مزید :

کھیل -