بنگلہ دیش ،سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی مالی معاونت کے الزام میں 11 افراد کو گرفتار کر لیا

بنگلہ دیش ،سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی مالی معاونت کے الزام میں 11 افراد کو ...
بنگلہ دیش ،سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی مالی معاونت کے الزام میں 11 افراد کو گرفتار کر لیا

  

ڈھاکہ (آن لائن) بنگلہ دیش میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی مالی معاونت کے الزام میں11 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ۔

میکسیکو ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا،شدت6اعشاریہ 2ریکارڈ

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ انسداد جرائم ایلیٹ فورس ریپڈ ایکشن بٹالین نے دہشتگردوں کی مالی معاونت کے الزام میں دارالحکومت ڈھاکہ کے مختلف علاقوں سے 11 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے .تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات منظر عام پر نہیں لائی گئیں جبکہ زیر حراست افراد سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

مزید : بین الاقوامی