قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل ہوں گے

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد( آئی این پی ) قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس (کل ) پیر کو ہوں گے جن میں اہم قانون سازی کے علاوہ اہم ملکی امور پر بحث کی جائے گی ،سینیٹ سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری کردہ ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں ضمنی مالیاتی ( ترمیمی ) بل 2018پر بھی بحث کی جائے گی ۔
قومی اسمبلی

مزید :

علاقائی -