صافستھری عوامی خدمت کی سیاست کو فروغ دے رہے ہیں،اعجاز چودھری

صافستھری عوامی خدمت کی سیاست کو فروغ دے رہے ہیں،اعجاز چودھری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ۔(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے سینئر مرکز ی رہنمااعجازاحمد چوہدری نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق صاف ستھری عوامی خدمت کی سیاست کو فروغ دینے کیلئے دن رات کام کیا جائیگا کسی کیساتھ کوئی زیادتی،ناانصافی،غنڈہ گردی، بدمعاشی برداشت نہیں کی جائیگی عوامی مسائل انکی دہلیز پر حل کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائینگے۔ کمیشن مافیا کی حوصلہ شکنی کیلئے بھی ٹیم ورک کیساتھ کام کیا جائیگا ۔


انہو ں نے کہا کہ کپتان کی کامیا بی سے سب خا ئف ہیں نام نہاد جمہوری با بوں کوعوام نے مستر د کر دیا ہے پار لیمانی ایوانو ں کوبا پ دا دا کی جا گیر سمجھنے والے ساز شی بے نقا ب ہو چکے ہیں آ صف زر داری اور نواز ‘ شہباز کی سیا ست کا با ب ہمیشہ کیلئے بند ہو چکا ہے انہو ں نے مزید کہاکہ ادارو ں پر تنقید کر نے والے نشا ن عبر ت بن چکے ہیں انصا ف کے تقا ضو ں کو پور ا کر تے ہو ئے سا نحہ ما ڈ ل ٹا ؤ ں کے نامز د مجرمو ں بھی کٹہرے میں لایا جائیگا۔