شہداء کربلا نے اسلام کا پرچم ہمیشہ کے لئے سربلند کر دیا،قاضی منیر نعمانی

شہداء کربلا نے اسلام کا پرچم ہمیشہ کے لئے سربلند کر دیا،قاضی منیر نعمانی
شہداء کربلا نے اسلام کا پرچم ہمیشہ کے لئے سربلند کر دیا،قاضی منیر نعمانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوٹ عبدالمالک (نمائندہ خصوصی ) انجمن محمدیہ نعمانیہ (رجسٹرڈ ) پاکستان کے سرپرسر اعلیٰ علامہ قاضی منیر احمد نعمانی نے کوٹ عبدالمالک میں جامع مسجد غوثیہ صدیقیہ کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت امام حسین ؑ اور ان کے رفقاء شہدائے کربلا نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے اسلام کے پرچم کو ہمیشہ کے لیے بلند کر دیا انہوں نے کہا کہ نواسہ رسول ﷺ ،جگر گوشہ رسول ﷺ حضرت امام حسین ؑ کی زندگی تمام مسلمانوں کے لیے مشعل راہ ہے حضرت امام حسین ؑ نے اپنا تن من دھن مال و دولت سب کچھ اللہ کے لیے قربان کر دیا اور اپنی اور خاندان کی شہادت پیش کر کے اپنے نانا کے دین کی حفاظت کی ۔
قاضی