نواز شریف سے اسفند یار ولی کی ملاقات کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار تعزیت

نواز شریف سے اسفند یار ولی کی ملاقات کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے ملاقات کر کے بیگم کلثوم نواز کی وفات پر تعزیت کا ظہار کیا ۔ اے این پی کے وفد میں زاہدخان اور امیرحیدرخان بھی شامل تھے ۔اس موقع پر مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی ۔
اسفند یار ولی