شہبازشریف کی سالگرہ، آج کتنے سال کے ہو گئے؟ جان کر آپ کہیں گے اب بھی جوان لگتے ہیں

شہبازشریف کی سالگرہ، آج کتنے سال کے ہو گئے؟ جان کر آپ کہیں گے اب بھی جوان ...
شہبازشریف کی سالگرہ، آج کتنے سال کے ہو گئے؟ جان کر آپ کہیں گے اب بھی جوان لگتے ہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سرسٹھ برس کے ہو گئے ۔آج(اتوارکو)67ویں سالگرہ منائیں گے ۔

اس سلسلے میں مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا ، جہانیاں ،ٹھٹھہ صادق آبادسمیت جنوبی پنجاب بھر میں بھی سالگرہ تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا اور میاں شہباز شریف کی درازی عمر اور صحت و تندرستی کیلئے دعائیں مانگی جائیں گی۔۔وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف 23ستمبر1951ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔