ایران جوہری معاہدےکی پاسداری کر رہاہے:برطانوی وزیراعظم

ایران جوہری معاہدےکی پاسداری کر رہاہے:برطانوی وزیراعظم
ایران جوہری معاہدےکی پاسداری کر رہاہے:برطانوی وزیراعظم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی وزیراعظم ٹیریزامے نے کہا ہے کہ ایرانی جوہری معاہدےکو برقراررہناچاہیے،ایران جوہری معاہدےکی پاسداری کر رہاہے۔

برطانوی وزیراعظم ٹیریزامےنے امریکی میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا ہے کہ بیلسٹک میزائل اورخطےمیں عدم استحکام کی ایرانی سرگرمیوں پربات ہونی چاہیے،ایران جوہری معاہدےکی پاسداری کر رہاہے،ایرانی جوہری معاہدےکو برقراررہناچاہیے،معاہدےسےہٹ کرکچھ مسائل ہیں جن کےحل کی ضرورت ہے۔