جدہ:سعودی غوطہ خوروں نےمملکت کےقیام کا جشن سمندرکی تہہ میں تلواروں کا روایتی رقص کر کے منایا

جدہ:سعودی غوطہ خوروں نےمملکت کےقیام کا جشن سمندرکی تہہ میں تلواروں کا روایتی ...
جدہ:سعودی غوطہ خوروں نےمملکت کےقیام کا جشن سمندرکی تہہ میں تلواروں کا روایتی رقص کر کے منایا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جدہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)آج سعودی عرب میں مملکت کے قیام کا جشن منایا جا رہا ہے،سعودی غوطہ خوروں نےجشن کویادگاربنانے کے لیےسمندرکی تہہ میں تلواروں کا روایتی رقص کر کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابقسعودی غوطہ خوروں نے ’’نجد‘‘کا روایتی لباس زیب تن کیا ہوا تھا،غوطہ خوروں نےپانی میںسعودی عرب کے پرچم اوربانی مملکت شاہ عبدالعزیز کی تصویر بھی نصب کی ہے، سعودی عرب کے غوطہ خوروں نےسمندرکی تہہ میں تلواروں کا روایتی رقص کر کے جشن منایا ہے۔

مزید :

عرب دنیا -