دیرینہ دشمنی ، ملزمان نے باپ بیٹے کو گولیاں مارکر زخمی کر دیا

دیرینہ دشمنی ، ملزمان نے باپ بیٹے کو گولیاں مارکر زخمی کر دیا
دیرینہ دشمنی ، ملزمان نے باپ بیٹے کو گولیاں مارکر زخمی کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے علاقہ میں دیرینہ دشمنی پر ملزمان نے فائرنگ کر کے باپ بیٹے کو شدید زخمی کردیا جنہیں طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق نولکھا کے علاقہ پرانی منڈی کے قریب 55سالہ صدیق اوراس کے 18سالہ بیٹے ذیشان کودیرینہ دشمنی پر امجد بٹ نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا جنہیں طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیاگیا جہاں ان کا علاج جاری ہے ۔

مزید :

جرم و انصاف -