حکومت کا ہنی مون بڑھتاجارہا ہے، پہلے 100 دن اب2 سال مانگ رہےہیں:سراج الحق
گوجرانوالہ( ڈیلی پاکستان آن لائن)سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کا ہنی مون بڑھتاجارہا ہے پہلے 100 دن اب2 سال مانگ رہےہیں۔
جیونیوز کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےمیڈیا سےگفتگو کرتےہوئے کہا ہے کہ سی پیک میں سعودی سرمایہ کاری سے ہمارے نوجوانوں کو روزگار ملے گا،بھارت پاکستان سےچھیڑچھاڑکرکےاپنی عوام کی توجہ اندرونی مسائل سےہٹاناچاہتاہے،خطے کو پرامن بنانے کے لیے مسئلہ کشمیر حل کرنا ہے،حکومت کا ہنی مون بڑھتاجارہا ہے پہلے 100 دن اب2 سال مانگ رہےہیں۔