چین میں 4000فحش ویب سائٹ بند کر دی گئیں

چین میں 4000فحش ویب سائٹ بند کر دی گئیں
چین میں 4000فحش ویب سائٹ بند کر دی گئیں

  

بیجنگ(آئی این پی )چین میں4000 فحش ویب سائٹ بند کر دی گئیں ہیں۔

چینی میڈیا کے مطابق حکومت نے ملک میں3 ماہ کے دورانیہ کی مہم کا آغاز کیا ہے ،جس کا مقصد نقصان دہ بالخصوص فحش مواد سے تعلق رکھنے والی بے شمار ویب سائٹ اور اکاؤنٹس کے خلاف کاروائی کرنا ہے۔یہ مہم نیشنل آفس اگینسٹ پورنوگرافک،آل لیگل پبلیکیشنز اور اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف پریس نے مشترکہ طور پر چلائی ہے ،جس کا آغاز مئی سے ہوا تھا اور اب تک اس آپریشن کے تحت تقریباً22 ہزار فحش ویب سائٹ کو بند کیا جا چکا ہے۔

مزید : بین الاقوامی