احتساب عدالت اسلام آباد میں جعلی بینک اکاوَنٹس کیس کی آج سماعت ہوگی

احتساب عدالت اسلام آباد میں جعلی بینک اکاوَنٹس کیس کی آج سماعت ہوگی
احتساب عدالت اسلام آباد میں جعلی بینک اکاوَنٹس کیس کی آج سماعت ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد میں جعلی بینک اکاوَنٹس کیس کی آج سماعت ہوگی،سابق ڈی جی پارکس کے ایم سی لیاقت قائمخانی کوآج عدالت میں پیش کیاجائےگا، نیب ٹیم لیاقت قائم خانی کے مزید ریمانڈ کی استدعا کرے گی ۔ملزم پرباغ ابن قاسم کی اراضی کی غیرقانونی الاٹمنٹ کاالزام ہے،لیاقت قائمخانی کو نیب راولپنڈی نے کراچی سے گرفتار کیا تھا۔