خواجہ برادران کے خلاف پیراگون ہاوَسنگ سوسائٹی ریفرنس کی سماعت آج ہوگی
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خواجہ برادران کے خلاف پیراگون ہاوَسنگ سوسائٹی ریفرنس کی سماعت آج ہوگی،خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کو احتساب عدالت لاہور میں پیش کیاجائےگا،احتساب عدالت لاہورکے جج جواد الحسن ریفرنس پر سماعت کریں گے،نیب نے خواجہ برادران سمیت 5 ملزمان کے خلاف ریفرنس دائر کر رکھا ہے۔