پی آئی اے میں غیرقانونی بھرتیوں کا ریفرنس ،ملزموں پر فردجرم عائد کرنے کیلئے یکم اکتوبر کی تاریخ مقرر

پی آئی اے میں غیرقانونی بھرتیوں کا ریفرنس ،ملزموں پر فردجرم عائد کرنے کیلئے ...
پی آئی اے میں غیرقانونی بھرتیوں کا ریفرنس ،ملزموں پر فردجرم عائد کرنے کیلئے یکم اکتوبر کی تاریخ مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے پی آئی اے میںغیرقانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے یکم اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی،دوران سماعت ملزمان کو ریفرنس کی کاپیاں فراہم کر دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں پی آئی اے میں غیرقانونی بھرتیوں کے ریفرنس پر سماعت ہوئی،سردار مہتاب عباسی، عرفان الٰہی سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے،عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کےلئے یکم اکتوبر کی تاریخ مقرر کر دی،دوران سماعت ملزمان کو ریفرنس کی کاپیاں فراہم کر دی گئیں۔