نجی سکولوں کی اضافی فیس کیخلاف کیس،سیکرٹری ایجوکیشن اور چیف ایگزیکٹو آفیسر 26ستمبرکوذاتی حیثیت طلب

نجی سکولوں کی اضافی فیس کیخلاف کیس،سیکرٹری ایجوکیشن اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ...
نجی سکولوں کی اضافی فیس کیخلاف کیس،سیکرٹری ایجوکیشن اور چیف ایگزیکٹو آفیسر 26ستمبرکوذاتی حیثیت طلب

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائی کورٹ نے نجی سکولوں کی اضافی فیس کے خلاف کیس میں سیکرٹری ایجوکیشن اور چیف ایگزیکٹو آفیسر کو 26 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں نجی سکولوں کی اضافی فیس کےخلاف کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے استفسار کیا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیوں نہیں ہو رہا ہے؟ فیس کس قانون کے تحت بڑھائی گئی؟ عدالت نے استفسار کیاکہ گرمیوں کی چھٹیوں میں فیس کس قانون کے تحت وصول کی گئی؟ عدالت نے سیکرٹری ایجوکیشن اور چیف ایگزیکٹو آفیسر کو 26ستمبرکوذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...