امریکی میڈیا عمران خان کی صلاحیتوں کا معترف لیکن مودی کے بارے میں کیا کہا گیا؟ جانئے

امریکی میڈیا عمران خان کی صلاحیتوں کا معترف لیکن مودی کے بارے میں کیا کہا ...
امریکی میڈیا عمران خان کی صلاحیتوں کا معترف لیکن مودی کے بارے میں کیا کہا گیا؟ جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(آئی ا ین پی) امریکی میڈیا بھی وزیراعظم عمران خان کی صلاحیتوں کا معترف ہو گیا۔ امریکی چینل کلاسیفائیڈ جرنل پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو چائے والا بھارتی وزیر اعظم قرار دیتے ہوئے ان کا تمسخر اڑایا ہے جبکہ عمران خان کو پاکستان کا پڑھا لکھا وزیراعظم قرار دیا ہے اوروزیراعظم عمران خان کے مہذب اور شائستہ رویئے کی بہترین طریقے سے عکاسی کی ہے۔امریکی چینل سی جے پوسٹ نے اپنے ایماندارانہ تجزیئے پر مبنی رپورٹ ایسے وقت پر نشر کی ہے جب بھارتی وزیراعظم نریندر مودی امریکہ میں ایک جلسے سے خطاب کرنے والے ہیں۔