چیف جسٹس کی زیرصدارت پولیس اصلاحات سے متعلق اجلاس،گلوکار شہزاد رائے بھی شریک

چیف جسٹس کی زیرصدارت پولیس اصلاحات سے متعلق اجلاس،گلوکار شہزاد رائے بھی ...
چیف جسٹس کی زیرصدارت پولیس اصلاحات سے متعلق اجلاس،گلوکار شہزاد رائے بھی شریک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی زیرصدارت پولیس اصلاحات سے متعلق اجلاس ہوا،جس میں چاروں صوبوں کے پولیس افسران سمیت ریٹائرڈ بیوروکریٹس نے شرکت کی،سماجی کارکن اور معروف گلوکار شہزادرائے بھی اجلاس میں شریک ہوئے،شہزادرائے نے چائلڈپروٹیکشن کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔