سانحہ چونیاں ، پولیس نے 15 افراد کو گرفتارکر لیا ، لیکن کس طرح ؟ جانئے

سانحہ چونیاں ، پولیس نے 15 افراد کو گرفتارکر لیا ، لیکن کس طرح ؟ جانئے
سانحہ چونیاں ، پولیس نے 15 افراد کو گرفتارکر لیا ، لیکن کس طرح ؟ جانئے

  


چونیاں (ڈیلی پاکستان آن لائن )سانحہ چونیاں سے متعلق تحقیقات کے دوران پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 15 افراد کو حراست میں لے لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او قصور زاہد نواز مروت نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ جیو فینسنگ رپورٹ میں مشکوک فون کرنے والے افراد کو حراست میں لیا گیاہے ، علاقے میں 450 افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ بھی کر لیے گئے ہیں ، حراست میں لیے گئے افراد سے تفتیش جاری ہے ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /قصور


loading...