چینی  شہری کو زخمی کرنیوالا  رکشہ ڈرائیور گرفتار

    چینی  شہری کو زخمی کرنیوالا  رکشہ ڈرائیور گرفتار

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)سول لائنزپولیس نے   موٹر سائیکل سوار چائینز شہری کو ٹکر مار کر شدید زخمی کرنے والے رکشہ ڈرائیور شہباز کو گرفتار کر لیا۔ رکشہ ڈرائیور شہباز نے ایک ماہ قبل چائنیز شہری چی ری منگ کو الحمراء ہال کے قریب ٹکر مارکر فرار ہو گیا تھا۔حادثے میں چائنیز شہری چی ری منگ دانت ٹونٹے کی وجہ سے شدید زخمی ہو گیا تھا۔

غیر ملکی شہری ہمارے مہمان ہیں، انہیں تحفظ فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور نے ملزم کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش دی ہے۔ 

مزید :

علاقائی -