ناجائز اسلحہ رکھنے پر 2افراد گرفتار

 ناجائز اسلحہ رکھنے پر 2افراد گرفتار

  

 لاہور(کر ائم رپو رٹر)ڈولفن سکواڈ نے سول لائنز میں 2مشکوک موٹر سائیکل سواروں سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ملزمان نے اسلحہ ایک بوری میں رکھا تھا۔موٹر سائیکل سواروں نے ڈولفن ٹیم کو چکمہ دینے کی کوشش کی، ڈولفن ٹیم نے کوئنز روڈ پر راؤنڈ اپ کر کے 4 رائفلیں و میگزینز برآمد کرلیں۔

مزید :

علاقائی -