نشتر کالونی، ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 6 سالہ بچہ جاں بحق 

  نشتر کالونی، ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 6 سالہ بچہ جاں بحق 

  

 لاہور(کر ائم رپو رٹر)نشتر کالونی میں تیز رفتار ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر،حادثے میں 6 سالہ معصوم بچہ جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق۔ نشتر کالونی  میں ٹرک نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس میں 6 سالہ معصوم ایان یاسر زندگی کی بازی ہار گیا،حادثے میں موٹرسائیکل چلانے والا شہری بھی شدید زخمی ہوگیاجسے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ  ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

مزید :

علاقائی -