بھاٹی گیٹ اور اسلام پورہ سے 2افراد کی لاشیں برآمد

بھاٹی گیٹ اور اسلام پورہ سے 2افراد کی لاشیں برآمد

  

 لاہور(کر ائم رپو رٹر)شہرمیں مختلف مقامات سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد۔ تفصیلات کے مطابق بھاٹی گیٹ کے علاقے پرندہ مارکیٹ میں 40 سالہ شخص مردہ حالت میں پایا گیا جبکہ اسلام پورہ کے علاقے سے پچاس سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی پولیس کے مطابق متوفیان نشے کے عادی تھے جن کی شناخت نہ ہو سکی ہے۔دونوں کی موت نشے کی زیادتی کے باعث واقع ہوئی ہے

مزید :

علاقائی -