گوجرپورہ میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ،ایک شخص زخمی
لاہور(کرائم رپورٹر)گوجر پورہ کے علاقے کرول پنڈ میں درینہ دشمنی کی بنا پر چار افراد کی فائرنگ کا واقعہ ملزم ندیم اور اسکے تین نامعلوم ساتھیوں نے فائرنگ کر کے افضال نامی شخص کو شدید زخمی کر دیا۔ملزمان کی فائرنگ سے متاثرہ شخص کو چھاتی، اور دوسرا پیٹ پر فائر لگا،۔ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔متاثرہ شخص کومیو ہسپتال کرد یا گیا